06:47 pm
پاکستانیوں کی سن لی گئی ، وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول فوری سستا کرنے کاحکم جاری کردیا ، اب پٹرول کس قیمتپر ملے گا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں جو مہنگائی کی سخت لہر آئی ہے اس نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور اس پر طرفہ تماشایہ کہ ہر پندرہ دنوں بعد پاکستان میں جو پٹرول کی قیمت بڑھائی جاتی ہے ا س سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی گاڑیوں میں پٹرول دلوانا ان وسعت سے باہر ہوتا جا جا رہا ہے ۔
اس حوالے سے اب سے کچھ دیرقبل وزیر اعظم عمران خان نے مڈل کلاس عوام کیلئے پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل ، رکشہ اور عوامی گاڑیوں میں پٹرول پر سبسڈی دی جائے اور اس کیلئے متعلقہ ادارے جلد از جلد پالیسی مرتب کریں ۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا