08:18 pm
سردی کے شروع ہوتے ہی ڈینگی بے قابو۔۔۔کیسز میں خطرناک حدتک اضافہ!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختون خوا میں ڈینگی وائرس نے زور پکڑلیا، پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 438 نئے کیسز سامنے آگئے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی کے 25 نئے مریض داخل ہوئے ہیں جس کے بعد تعداد 73 ہوگئی۔دوسری جانب پنجاب میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی جہاں پر ایک دن میں 374 افراد ڈینگی سے
متاثر ہوئے جن میں ڈھائی سو سے زائد کیسز لاہور سے سامنے آئے ہیں۔دوسری جانب گزشتہ روز اسلام آباد میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے تھے۔اس کے علاوہ کراچی کے جناح اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد مشتبہ مریض لائے گئے تھے، سرکاری طور پر 33 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار