08:26 pm
ٹریفک وارڈنز ہوجا ئیں خبر دا ر۔۔بڑی پابندی لگ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )ای چالان کی ادائیگی پر ایجنٹ سے کمیشن لینے والے وارڈنز ہو جائیں ہوشیار،سی ٹی او نے ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو جاز کیش ایجنٹ ساتھ رکھنے والے وارڈنز کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہورنےایس پیز،ڈی ایس پیز کو مراسلہ جاری کر دیا،مراسلے کے مطابق کوئی وارڈن وائلیٹر سے
چالان کی مد میں کیش رقم وصول نہیں کرے گا۔وارڈنز وائلیٹر کو جاز کیش،ایزی پیسہ شاپ بھی ریکمنڈ نہیں کریں گے اور دکاندار یا ایجنٹ کی وارڈنز کے ہمراہ موجودگی کی صورت میں پٹرولنگ افسر،ایڈیشنل انچارج اور سیکٹر انچارج کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سی ٹی او نے ویجیلینس سیل کو اہم شاہراہوں پر تعینات عملے کے قریب ایجنٹس کو چیک کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی