02:19 pm
سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کی پنشن کے معاملے پر کئی ابہام تھے۔ جنہیں اب پنجاب حکومت کی جانب سے دور کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد پنشن کس کو دی جائے؟ یہ ایک اہم سوال تھا۔
جو کہ گزشتہ کئی سالوں سے حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا تھا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اس بارے میں اہم قانون سازی کرلی گئی ہے۔ جس کے تحت وفات پاجانے والے سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی پنشن حاصل کرسکیں گے۔ یہ معاملہ پہلے کئی سالوں سے حکومت کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا تھا اور متعدد کیسز میں پنشن کے ذمہ دار کا تعین کرتے سالہا سال لگ جاتے تھے۔تاہم اب سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی اسے حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ ایک سے زائد شادیں کرنے والے ملازمین کی عمر میں بڑی بیوی کو ہی پنشن ملے گی۔ یہ وضاحت محکمہ خزانہ اور اے جی آفس کی وساطت سے جاری کی گئی ہے۔دوسری جانب آئندہ مالی سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لیے پےاینڈ پنشن کمیشن کی جانب سے سفارشات تیار کرلی گئی ہیں۔ ان سفارشات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کو ختم کرنے پر کام کیا گیا ہے۔ یہ سفارشات وزارت خزانہ کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد آئندہ سال کے بجٹ میں شامل کرلی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

تین خواتین مجھے کالیں کرکے بہکی بہکی باتیں کرنے لگیں، جب کالز ٹریس کروائیں تو تینوں خواتین کون نکلی؟

اسلام آباد،راولپنڈی کی مختلف سڑکیں بند، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

افسوسناک خبر آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پوری قوم میں تشویش کی لہر

پاکستان پر حالات سخت ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے اضافے کی تیاریاں مکمل، عوام کی کیا رائے ہے ؟ کومنٹ کریں 

گرے لسٹ سے نکلنا ہے تو پاکستان کے ان دو خاندانوں کیخلاف کارروائی کرو ، FATFنے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا ہے ؟ بڑی خبر

5 ماہ کی محنت رنگ لائی، پاکستان میں گیس کا عظیم الشان ذخیرہ کس شہر سے دریافت، عوام کیلئے تاریخی خوشخبری