03:12 pm
غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غریبوں پر 
اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہونے لگے ،یونیورسٹیوں نے فیسوں میں ہوشرباء اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی نے فیسوں میں 15ہزار روپے فیسوں میں اضافہ کردیا ،بی ایس کی سمسٹر کی فیس 40ہزار سے بڑھادی گئی،نئی سمسٹر کی فیس 55ہزار 700روپے کردی گئی،ٹیوشن فیس 40ہزار سے بڑھا کر 44ہزار 500روپے کردی گئی،متفرق چارجز 4ہزار 2سو اضافہ کیا گیا ،ٹرانسپورٹ چارجز 7ہزار روپے کردیئے۔فیسوں پر اضافے پر طلباء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان