03:57 pm
نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے۔ نواز شریف کی واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئے محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگیا
تو عمران خان کی ٹانگیں کانپتی رہیں گی۔اُن کا کہنا تھا کہ ملک کے مستقبل کے لیے نواز شریف کا واپس آنا ضروری ہوا تو وہ آئیں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز مسلم لہگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچے تو نوازشریف بھی آجائیں۔ جب لانگ مارچ کی بات ہوگی تو پھر دیکھا جائےگا کہ شہبازشریف یا مریم نوازکون قیادت کرتا ہے، فی الحال ڈیژنل سطح پراحتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف لیاقت باغ سے کمیٹی چوک تک ریلی نکالی۔ لیگی کارکن رکاوٹیں ہٹا کر مری روڈ پر پہنچے جہاں انہوں نے احتجاجاً دھرنا دے دیا۔ اس دھرنے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور سڑک بلاک ہو گئی۔ واضح رہے کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا، جس کے تحت آج پی ڈی ایم نے راولپنڈی سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔اپوزیشن اتحاد میں شامل مسلم لیگ ن کی جانب سے راولپنڈی کے لیاقت باغ کے باہر مہنگائی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ملک میں مہنگائی پر حکومت کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

ہزاروں بے روزگار نوجوان تیاری کر لیں ، نوکریوں کا ڈھیر لگ گیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پاکستانی سفارتکار ماسکو میں اجلاس کے دوران مائیک بند کرنا بھول گئے ،شیریں مزاری اور ایمان مزاری بارے کیا بولتے رہے ؟ ویڈیو وائرل

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی