08:37 pm
ویڈیولیک کرنےوالی لڑکیاں کون ہیں؟ محمد زبیر نے کیا کہہ دیا ؟ حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پانچ سال تک مختلف
اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دیں لیکن کسی ایک بھی بندے کو نوکری نہیں دلوائی تو ایسا کیسے ممکن ہے کہ وہ کسی لڑکی کو نوکری کا جھ، ان، سہ دے سکتے ہیں۔ اینکر پرسن منصور علی خان سےگفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر نے کہا کہ وہ 2013 سے 2018 کے دوران مختلف اہم ترین عہدوں پر فائز رہے۔ وہ نجکاری کے وزیر تھے ، اس کے بعد گورنر سندھ رہے، انہوں نے پانچ سال میں کسی کو کوئی نوکری نہیں دلوائی۔ ایک بار خاکروب کی نوکری کیلئے 50 سفارشیں آئی تھیں لیکن وہ اس میں بھی نہیں پڑے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے تو اپنی سکول لائف میں کبھی کسی سے لڑائی نہیں کی، زندگی میں کسی کو تھپڑ رسید نہیں کیا تو کسی لڑکی کو جان سے محروم کرنے کی وارننگ کیسے دے سکتے ہیں؟ یہ لڑکیاں ہیں کہاں؟ کون ہیں؟ سامنے کیوں نہیں آتیں؟زبیر عمر کا کہنا تھا کہ یہ پورا پیکج ہے، اس میں پور ی اینگلنگ کی گئی اور زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے، اگر صرف ان کی ذات سے متعلق ویڈیو ہوتی تو پھر میاں نواز شریف کی تصاویر کیوں چل رہی تھیں؟ یہ سوالات تین یا چار سال کے بعد کیوں اٹھائے جا رہے ہیں؟ اگر مقصد نقصان پہنچانا ہی تھا تو اس وقت کیوں یہ ویڈیوز سامنے نہیں آئیں جب وہ گورنر تھے، یا اس وقت کیوں نہیں جاری ہوئیں جب 2018 کے الیکشن ہو رہے تھے؟ اگر یہ حقیقی ہوتیں اور اس وقت جاری کی جاتیں تو ہمیں سیاسی طور پر نقصان بھی ہوتا لیکن اب ان جھوٹی ویڈیوز کو جاری کرنے کا مقصد کیا ہے؟یاد رہے کہ کچھ روز قبل (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں ۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران