10:21 pm
گرے لسٹ سے نکلنا ہے تو پاکستان کے ان دو خاندانوں کیخلاف کارروائی کرو ، FATFنے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا ہے ؟ بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے شہباز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف جاری کیسز میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اظہر مشوانی نے فیٹف کی خبر کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس کے مطابق فیٹف نے پاکستان پر منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے مقدمات اور سزاؤں میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔ اظہر مشوانی نے فیٹف کے اس مطالبے کو شریف اور زرداری خاندان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ قرار دیتے ہوئے کہا " گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے فیٹف کا شہباز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کے کیسز میں تیزی لانے پر زور، ان چوروں کی وجہ سے پاکستان آج تک مشکلات کا شکار ہے۔خیال رہے کہ پیرس میں تین روز تک جاری رہنے والے فیٹف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیٹف کے صدر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے 34 میں سے 30 نکات پر عملدرآمد کیا ہے جس کے باعث اس کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا۔ فیٹف نے ترکی، مالی اور اردن کو بھی گرے لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات

چند دن پہلے 10روپے اضافے کے بعد پاکستان میں اچانک پٹرول  کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ ، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر