05:03 pm
پاکستانی سفارتکار ماسکو میں اجلاس کے دوران مائیک بند کرنا بھول گئے ،شیریں مزاری اور ایمان مزاری بارے کیا بولتے رہے ؟ ویڈیو وائرل

پاکستانی سفارتکار ماسکو میں اجلاس کے دوران مائیک بند کرنا بھول گئے ،شیریں مزاری اور ایمان مزاری بارے کیا بولتے رہے ؟ ویڈیو وائرل

05:03 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سفارتکار ماسکو میں اجلاس کے دوران بات کرنا بھول گئے ،شیریں مزاری اور ایمان مزاری بارے کیا بولتے رہے ؟ ویڈیو وائرل۔۔۔۔پاکستانی سفارتکار ماسکو میں اجلاس کے دوران بات کرنا بھول گئے ،شیریں مزاری اور ایمان مزاری بارے کیا بولتے رہے ؟ ویڈیو وائرل ۔۔پاکستانی سفارتکار ماسکو میں طالبان سے متعلق اجلاس
میں مائیک بند کرنا بھول گیا۔سفارتکار آپس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور ان کی صاحبزادی زینب مزاری کے مابین ٹویٹر پر ہونے والی نوک جھونک پر تبصرہ کرتے ہیں۔ایک سفارتکار نے دوسرے کو بتایا ہے کہ زینب مزاری نے ٹویٹ کیا جس کے بعد ان کی والدہ شیریں مزاری نے جواب میں ٹویٹ کیا اور اپنی بیٹی کو سنائیں۔ پاکستان سفارتکار اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ہنستے رہے اور مذاق بھی اڑاتے رہے۔بعدازاں یہ آڈیو اور ویڈیو لیک ہو گئی جسے اب سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا جا رہا ہے۔صارفین نے اہم ترین اجلاس میں اس قسم کی گفتگو کرنے پر پاکستانی سفارتکار پر تنقید کی اور کوتاہی برتنے پر بھی سخت تنقید کی۔ صارفین نے کہا کہ ایسے موقوں پر احتیاط سے کام لینا چاہئیے ۔ ۔واضح رہے کہ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایمان زینب مزاری نے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نہ ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ہو گا۔ جس پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنی بیٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں شرمندہ ہوں کہ تم اس حد تک گر کر تنقید کر سکتی ہو اور وہ بھی تب جب تم خود ایک وکیل ہو ۔ ایک وکیل کی حیثیت سے تمہیں علم ہونا چاہئیے کہ بغیر کسی ثبوت کے الزام تراشی کرنا ہتک عزت کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب تنقید ناکام ہو جائے تو ایسی صورت میں ذاتی حملے کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب ایمان زینب مزاری نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ رواں برس مئی میں یورپی پارلیمنٹ میں توہین رسالت ﷺ قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور ہونے پر وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اپنی ہی والدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ایمان مزاری نے کہا کہ ہمارے ملک کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ یورپی پارلیمنٹ کا یہ قرارداد منظور کروانا بالکل جائز ہے کیونکہ ہمارے ملک کی وزارت برائے انسانی وسائل (ایچ آر) نے آزادی اظہاررائے اور میڈیا کے خلاف سخت کارروائیوں پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی اس لیے جی ایس پی پلس درجہ بندی کے لیے پاکستان کی حیثیت کا ازسرنو جائزہ لیا جانا ضروری ہے۔یہاں توہین مذہب کے قانون کو خواتین اور اقلیتوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کا سہارا لے کر لوگوں کو لاپتہ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایمان مزاری نے پاکستان کی وزارت برائے انسانی وسائل (ایچ آر) پر تنقید تو کی لیکن شاید وہ یہ بھول گئیں کہ یہ وزارت خود اُن کی اپنی والدہ کے پاس ہی ہے۔ خیال رہے کہ حکومتی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اس سے قبل بھی کئی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف اور ملکی نظام کو تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں ۔ اکثر اوقات تو ایمان مزاری پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف کے برعکس اور دیگر جماعتوں کے مؤقف کی حمایت میں بیانات دیتی ہیں اور والدہ کے پی ٹی آئی کا حصہ ہونے کے باوجود ایسا کرنے سے بالکل نہیں چوکتیں اور اپنے رائے کا آزادی سے اظہار کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

شہر میں 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

ایشوریہ کی 18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔ عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات

حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات