07:06 pm
ہزاروں بے روزگار نوجوان تیاری کر لیں ، نوکریوں کا ڈھیر لگ گیا ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کرلیا ،افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے محکموں میں گریڈ 1تا15میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں گی۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس ہوئی جس میں ہدایات جاری کی گئیں۔اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام، پاکستان سٹیزن پورٹل، ڈینگی، کورونا ، زیر التواء انکوائریز اور پنشن کیسز کا جائزہ لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ بھرتیاں صرف میرٹ پر ہوں، کسی
کی حق تلفی نہیں ہونی چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ مافرادی قوت کی کمی پورا کرنے سے محکموں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی،محکموںمیں تقرر وتبادلے سوچ سمجھ کر اور کارکردگی کی بنیاد پر کئے جائیں۔انہوںنے کہا کہ ترقیاتی سکیمیں سماجی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ترقیاتی پروگرام میں فنڈز کے بروقت استعمال اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے،ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں تکمیل کیلئے محکمے محنت سے کام کریں۔ انہوںنے کہا کہ چیف ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کا ہر ماہ باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری نے سکیموں کی منظوری، فنڈز کے اجرا ء کے سلسلے میں چیئرمین پی اینڈڈی اور سیکرٹری خزانہ کی خدمات کی تعریف کی ۔چیف سیکرٹری نے محکموں کو ڈینگی اور کورونا کے حوالے سے جاری گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے حوالے سے مانیٹرنگ، سرویلنس اوررپورٹنگ کے عمل پر خصوصی توجہ دی جائے،ڈینگی لارواکی تلفی اور مچھروں کی افزائش کی ممکنہ جگہوں پر صفائی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول شکایات کا بروقت ازالہ کیا جائے،افسران عوامی خدمت کے جذبے کی ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں۔ چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ زیر التو اء انکوائریز اور پنشن کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 

انتخابی معرکے کی بھرپور تیاری کر لو ، آصف زرداری نے جیالوں ہنگامی ہدایات جاری کر دیں ، کیا ہونےوالاہے ؟ جانیں 

بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

شادی کے 13 سال بعد میرے شوہر نے دوسری شادی کرلی ۔۔  عورت نے اپنی سوتن کے گھر آنے پر کیا کیا؟ جانیں ان کی کہانی