07:54 pm
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی۔۔۔وزیراعظم کوبھی آخرکارعوام کاخیال آہی گیا،بڑااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر مہنگائی پر قابو پانے کیلئے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے موقع پر انہیں مہنگائی، امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی گئی۔اس موقع پروزیر اعظم عمران خان کو مہنگائی اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ضلع اور تحصیل
کی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کی گئی ہیں،انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ پنجاب میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کوبر وقت مکمل کریں تاکہ عوام کی سہولت ہو، عوام کے فائدے کے لیے تمام عوامی فلاحی منصوبوں کے بہترین معیار کو یقینی بنایا جائے گا، قانون سب کے لیے برابر ہے، قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر مزید کہا کہ وزیراعظم نےکہاہےکہ حکومت پائیداراقدامات کرکےلوگوں کوزیادہ سےزیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، حکومت مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان

شہباز گل گرفتاری کے دوران روپڑے، معافیاں مانگیں، خاتون صحافی نے گرفتاری کا احوال بتا دیا

شہباز گل کو کتنے دن  کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔۔۔عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔

فوج کیخلاف بات کرنیوالا دشمن ہے، تحریک انصاف کے اتحادی پرویز الٰہی کا بھی دوٹوک ردِعمل آگیا

شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !

وزیر اعظم کا داہنا ہاتھ سمجھی جانے والی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیں 