08:16 pm
آٹا ، چینی اور گھی اتنا سستا کہ جیسے بالکل مفت ، حکومت نے  پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی ، نئی قیمت کیا ہوگی ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آٹا ، چینی اور گھی اتنا سستا کہ جیسے بالکل مفت ، حکومت نے پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی ، نئی قیمت کیا ہوگی ؟ جانیں ۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہےکہ چار اشیائے ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف تیار کرلیا ہے، تعلیم صحت کی سہولیات غریب اورمتوسط طبقات کے ہر فرد کو میسر ہوں گی، بنیادی سیاسی اصلاحات کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خیبرہختونخواہ کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان دس لاکھ روپے تک ہر سال صحت کارڈ کے
ذریعے حاصل کر سکے گا، اس گیم چینجر ہروگرام کے ذریعے اب کوالٹی علاج غریب ترین سے متوسط طبقے تک ہر فرد کو میسر ہوگا، صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ آپ اپنی مرضی کے کسی بھی ڈاکٹر یا ہسپتال میں استعمال کر سکیں گے سرکاری ہی نہیں پرائیویٹ ڈاکٹر اور ہسپتال بھی اب آپ کے علاج کیلئے بلامعاوضہ میسر ہوں گے۔قانون بنا کر کابینہ کے حوالے کر دیا ہےکہ 2018 سے کہ رہا ہوں بنیادی سیاسی اصلاحات کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا، میڈیا اور عدالتی اصلاحات لازمی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم عمرا ن خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی مشکلات سے پوری طرح آگاہ ہے ، ضلع اور تحصیل کی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کی گئی ہیں، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈائون جاری رہے گا، پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ مزید جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی سکیموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ملاقات میں وزیر اعظم کو مہنگائی پر قابو پانے اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہے اور پائیدار اقدامات کرکے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کی گئی ہیں۔ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !