09:39 pm
اگلے الیکشن میں کپتان کو کیا بڑا سرپرائز ملنے  والا ہے ؟ سابق جرنیل نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگلے الیکشن میں کپتان کو کیا بڑا سرپرائز ملنے والا ہے ؟ سابق جرنیل نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔۔معروف تجزیہ کار امجد شعیب کا کہنا ہے کہ 2023 کے الیکشن میں عمران خان کو سرپرائز مل سکتا ہے ۔ سینئر تجزیہ امجد شعیب کا پبلک ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کہنا ہے کہ اپوزیشن نے مہنگائی پر کارڈ کھیلنے کی کوشش تو کی ہے لیکن عوام جانتے ہیں کہ ان کے پاس کچھ نہیں ہے کہ اگر یہ کل کو حکومت میں آتے ہیں تو کچھ کر پائیں گے۔عوام کو یہ بھی پتہ ہے کہ اپوزیشن کے بنیادی طور پر اپنے مفادات ہیں۔نوازشریف
اپنی بیٹی کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں۔دوسرا گروپ آصف علی زردار اپنے بیٹے کے لیے کوشاں ہیں، عوام کی تو ان کو پرواہ ہی نہیں، یہ لوگ عوام کا بس استعمال کرتے ہیں۔امجد شعیب نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا مہنگائی عمران خان کی حکومت کےلیے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔ عمران خان کو دیگر بے شمار چیزوں سے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان کہتے تھے کرپٹ عناصر کو جیل میں ڈالیں گے۔ بیرون ملک سے لوٹا ہوا پیسا واپس لائیں گے۔ ابھی تک ایک بھی وعدہ وفا نہیں کیا اس وجہ سے 2023 کے الیکشن میں عمران خان کو سرپرائز مل سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ مسلم لیگ ن نے مہنگائی کے پیش نظر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاری کر لی ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے ملک گیر احتجاج، ریلیوں، جلوسوں اور مظاہروں کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں مرکز اور صوبائی سطح پر مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں پہلا احتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی مہنگائی کے خلاف تحریک کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعظم نے اہم قومی ایشوز پر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !