09:40 pm
پاکستان کے اہم شہر میں چچانے بھتیجی کو جان سے مار دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں چچا نےآٹھویں جماعت کی طالبہ اپنی بھتیجی کو ایسا کیا کرتے دیکھا کہ فوراً گولی مار دی ، بھتیجی کیا کام کر رہی تھی ؟جانیں  ،۔۔۔۔۔دوست سے موبائل پر بات کرنے پر چچا نے اپنی سگی بھتیجی کو ق ت ل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چچا کے ہاتھوں بھتیجی کے ق ت لکا یہ افسوسناک واقعہ گھوٹکی میں پیش آیا۔ گھوٹکی کے علاقہاسٹیشن روڈ کے علاقے میں ملزم محراب لکھن نے بھتیجی کو مبینہ طور پر لڑکے سے موبائل پر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ ملزم نے طیش میں آ کر
بھتیجی پر فائرنگ کردی جس سے آٹھویں جماعت کی طالبہ آسیہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بھتیجی کو ق ت ل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟

پاکستانی بڑی خوشخبری کیلئے تیار ہوجائیں ، اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد وزیر اعظم پاکستان کس ملک روانہ ہو رہے ہیں اور دورے کے مقاصد کیا ہیں ؟ جان

خدارا اپنی بہن بیٹیوں کو رکشہ میں نہ بھیجیں ، پاکستان کے اہم شہر میں رکشہ ڈرائیور ساتویں جماعت کی جماعت طالبہ کو گھرلاتے وقت !