09:48 pm
حکومت کو بد دعائیں دینے والا یہ شہری کون ہے اور  اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ جانیے حیرت کن معلومات

عوام اب تو کچھ زیادہ ہی مہنگائی سے تنگ آ گئی ہے جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان کا ایک ایسا رہائشی ہے جو وزیراعظم عمران خان کو بد دعا دیتا ہے جس پر مقامی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اس شخص نے اپنے علاقہ مکینوں سے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر درخواست کی کہ وہ بھی وزیراعظم عمران خان کو بد دعائیں دیں تاکہ جلد انکی حکومت ختم ہو جائے۔ 24 نیوز کے مطابق اس شہری نے خصوصاََ بچوں اور خواتین سے التجا کی کہ اب مہنگائی بہت ہو گئی ہے اور آپ ضرور دعا کریں کہ اس حکومت سے جان چھوٹ جائے۔
مزید یہ کہ اس بندے کیخلاف تھانہ ہوتی میں لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال کا مقدمہ درج کیا گیا تھا لیکن اب بعض میڈیا زرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پیٹرول 137 روپے ہونے پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے جس کے بعد عوام میں بہت طیش پایا جاتا ہے۔ اور اس طرح کے واقعات بھی اب شدید مہنگائی کی وجہ سے ہی وجود میں آرہے ہیں۔ یہ خبر پاکستان کے ایک مایانا ز اینکر و صحافی جاوید چوہدری کی ویب سائیٹ سے حاصل کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکے کی ایسی حرکت کہ اسے مردانہ صفات سے محروم کر دیا گیا ، وجہ کیا تھی ؟  پاکستانی مردسن کر حیران پریشان

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس پاکستان اکیڈمی آف سائنسز میں منعقد ہوا

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

انا للہ واناالیہ راجعون  پاکستان میں اندوہناک دن ، 15افراد کی میتیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا

وزیر اعظم سے 2 دن کی چھٹی لے کر کرکٹ میچ دیکھنے دبئی جانے والے شیخ رشید کو بڑا دھچکا لگ گیا ، ہنگامی پاکستان واپسی ، وجہ کیا بنی ؟