09:55 pm
بھکاری سے بھی بھیک مانگ لی ۔۔ لاکھوں روپے  بینک میں رکھنےو الے بھکاری کو بھی ٹیکس کا نوٹس مل گیا

بھکاری کو مانگتا ہوا دیکھ کر اکثر لوگوں کا دل بھر آتا ہے اور وہ اس کو بھیک دے ہی دیتے ہیں چاہے وہ کوئی بھی ہو، لیکن بھیک دینے سے قبل یہ بھی بندہ دھیان رکھے کہ بھکاری کو ضرورت بھی ہے یا نہیں، بالکل یہی معاملہ ملتان سے سامنے آ رہا ہے جہاں ایک ایسا شخص بھیکاری بن کر لوگوں سے خیرات مانگ رہا ہے مگر حقیقت میں وہ خود اتنا امیر ہے کہ اس نے اپنے بچوں کی بیمہ پالیسی ایک کروڑ کی پالیسی بھی کروا رکھی ہے۔ ملتان کے مشہور شوکت بھکاری کے بچے ملتان کے مہنگے اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جس پر ایف بی آر بھی حرکت میں
آگیا ہے اور اب شوکت بھیکاری کو نوٹس دے دیا گیا ہے۔ شوکت بھکاری کے بینک اکاؤنٹ میں ساڑھے 17 لاکھ روپے ہیں اور ان پر ٹیکس لاگو ہے مگر انہوں نے مقررہ ٹیکس گوشوارے بھی ادا نہیں کئے اور یہ کچھ وقت کے لئے غائب ہوگئے تھے مگر ایف بی آر نے کارووائی کرکے شوکت بھکاری کو پکڑ لیا اور ایک مرتبہ پھر ٹیکس جمع کرنے کا نوٹس بھی دے ڈالا ساتھ ہی بچوں کو مہنگے اسکول میں پڑھانے اور 1 کروڑ کی بیمہ پالیسی رکھوانے پر جواب طلب کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر