12:04 pm
مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کی معروف خاتون اور کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کو کون نہیں جانتا ؟ تحریک انصاف ہو یا ن لیگ ، وہ ان دونوں جماعتوں کے حامیوں میں یکساں پسند کی جاتی ہیں ۔  25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہیں انتخابات میں بہت بڑی تعداد میں نئے چہرے منتخب ہوکر سامنے آئے،
ثانیہ عاشق بھی انہیں میں سے ایک ہیں ۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ثانیہ عاشق پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد پاکستانی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بنیں۔ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ حلف اٹھانے کے بعد ثانیہ عاشق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ایوان میں آواز اٹھاتی رہیں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام منصوبوں کو وسیع پیمانے پرعوامی دلچسپی کے لیے بڑھانے اور فروغ دینے کی کوشش کریں گی، خاص طور پروہ منصوبے جو مسلم لیگ ن نے خواتین آبادی کے لیے شروع کیے تھے۔ قارئین پاکستان میں جب سے عوامی لیڈرزکی ویڈیو ز لیک ہونے کا سلسلہ شروع ہوا تو اس سلسلے نےجہاں کئی چہروں سے نقاب اٹھائی وہیں کچھ کرداروں پر بلا وجہ کیچڑ بھی اچھالی گئی ۔ ایسا ہی ایک کردار ثانیہ عاشق ہیں جن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میںایک خاتون جو کہ آزادی کے لبادے میں ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ثانیہ عاشق ہیں ، اب حقیقت کیا ہے ، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر