09:15 pm
پاکستان میں لڑکیوں کے ساتھ زی ادتی کے واقعات بڑھنے کی وجہ کیا ہے اور اس کا حل کیسے ممکن ہے ؟

پاکستان میں لڑکیوں کے ساتھ زی ادتی کے واقعات بڑھنے کی وجہ کیا ہے اور اس کا حل کیسے ممکن ہے ؟

09:15 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ جنسی ہراسگی کے مقدمات 90 دنوں میں مکمل ہونے چاہئیں مگر ان مقدمات کو 20-20 ماہ گزر جاتے ہیں لیکن ان پر کوئی سنوائی نہیں ہوتی، مقدمات کے فیصلے دیر سے ہونے سے جنسی ہراسگی کے واقعات بڑھ رہے ہیں، عدلیہ، سول سوسائٹی اور حکومت کو اس معاملے میں ایک پیچ پر آنا ہوگا اور خاص طورپر جنسی ہراسگی کے مقدمات کو جلد از جلد نمٹانا ہوگا۔ یو این وومن پروگرام کے تحت مقا می ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر
کراچی نے کہا کہ میں آج آپ کو یہ بتانا چاہوں گا کہ بحیثیت عورت میری ماں نے میری بہت اچھی تربیت کی کیونکہ میرے والد کا انتقال اس وقت ہوگیا تھا جب میں 19 سال کا تھا، میری والدہ نے ہی مجھے اکیلے اس مقام تک پہنچایا۔ انہوں نے ہر مرحلے میں میری تربیت اور رہنمائی کی،میری نانی نے میری والدہ کو اچھی تعلیم و تربیت فراہم کی تھی جس کے باعث یہ سب کچھ ممکن ہوسکا، میرے والد کے جلد انتقال ہونے کے باعث میری والدہ معاشی اور انتظامی طوپر بااختیار ہوئی اور یہی چیزیں انہوں نے مجھ میں منتقل بھی کیں تاکہ ان کی فراہم کردہ تربیت کو میں آگے پہنچاؤں اور اس سے لوگوں کی خدمت کروں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عورت جب بااختیار ہوتی ہے تو وہ اپنے بچوں کی تربیت اپنے حساب سے بہتر انداز میں کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ عورت کو بااختیار ہوناچاہئےتاکہ وہ خود فیصلہ کرسکے اس کو کیا کرنا ہے؟یہ نہیں ہونا چاہئے کہ گھر کے بڑے اس پر اپنے فیصلے تھونپے کی کوشش کریں، جب عورت با اختیار ہوگی تو صحیح طریقے سے اپنے گھر کو آگے لے کر چل سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ عورت ہی ہمارے معاشرے کو بدل سکتی ہے کیونکہ عورت کی گود ہی بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے، یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ دیہی اور شہری علاقوں میں عورت کچھ معاملے میں تو بااختیار ہوتی ہے لیکن چند جگہوں پر اسے نظر انداز کیا جاتا ہے، اس کے فیصلے نہیں مانے جاتے، ہمیں چاہئے کہ عورت کو اسکا حق دیں، احترام کریں اور اس کے فیصلوں کو تسلیم کرکے اس پر عمل بھی کریں۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا