11:53 am
وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ پاکستانی جنہیں آج بڑی خوشخبری ملے گی اور کن پاکستانیوں کو آج بری خبر ملنے والی ہے ؟ ستاروں کی چال آج کیا کہتی ہے جان لیں ؟ ۔۔۔ 
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل:::جن افراد کو روز گار میں مشکلات کا سامنا ہے آج وہ ان شاءاللہ بڑی اچھی بہتری کی جانب پیش قدمی کریں گے اور جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں وہ کرلیں۔۔۔۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی::::::::: آپ کو بلا وجہ کی پریشانیوں نے گھیرا ہوا ہے آپ کیوں اللہ پاک سے سچے دل سے رجوع نہیں کرتے کیا وجہ ہے۔ ابھی بھی وقت ہے نماز کو پکڑیں اور معاملات ٹھیک کریں۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون:::: جن افراد نے اپنے روز گار میں تبدیلی کرنی ہے وہ اللہ پاک کا نام لے کر کر لیں میرے اللہ نے چاہا تو وہ کامیاب ہوں گے اور بری پریشانی سے بھی آج نجات ملے گی۔۔۔۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:::::: آپ اس معاملے کو اب دل سے نکال دیں جس کی وجہ سے زندگی میں اتنی ٹینشن رہی ہے نئے انداز سے زندگی کا آغاز کریں میرے اللہ نے چاہا تو اب سب اچھا ہی ہوگا۔۔۔۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:::::  آپ کیوں پریشان ہیں آج تو اس سے نکلنے کا سلسلہ بننے جا رہا ہے اور جس بھی معاملے کو لے کر آپ کو زندگی میں الجھن چل رہی ہے وہ اب حل ہونے کے قریب ہے۔۔۔۔برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر:::::::::::::: آج کا دن اہم اور کئی حوالوں سے اچھا ہے آپ جس بھی کوشش میں لگے ہوئے تھے اب اس کی کامیابی کے قریب ہیں اور آج کچھ رقم بھی مل جانے کی امید ہے۔۔۔۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر:::::  جو آپ کے لئے مشکلات پیدا کر رہے تھے وہ آج ان شاءاللہ بھاگ جائیں گے آپ اس کے بعد اپنے کام میں لگ جائیں آپ کو اپنے مقاصد میں بڑی اچھی کامیابی ملے گی۔۔۔۔برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر:::: حالات نازک چل رہے ہیں آپ سے کس مقام پر غلطی ہوئی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو رہا۔ اس لئے استخارہ کر کے اپنی غلطی کی اصلاح کریں۔ اللہ سے مدد مانگیں۔۔۔۔برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر::::  اللہ سے ہی صرف مدد مانگنی ہے دوسروں کے سامنے دست سوال مت کریں اس وقت صورتحال روحانی حوالے سے اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہیں اور جلد کریں تو بہتر ہے۔ ۔۔۔۔برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری::::: جو لوگ کسی انجانی بندش یا مشکل میں مبتلا ہیں وہ ان شاءاللہ اب جلد ہی اس میں سے نکل جائیں گے اور گھر میں آج کوئی اچھی خبر ملنے کی بہت امید ہے۔۔۔۔۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری:::::: ایک رکا ہوا کام تو ہو جائے گا ان شاءاللہ مگر آپ فضول کاموں میں کیوں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں وہ حالات نہیں ہیں اب تو کچھ کریں گے تو کچھ ہاتھ آئے گا۔۔۔۔۔برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ:::  آپ کا ایک بند سلسلہ ٹھیک ہونے کی امید ہے مگر جلد بازی کو اپنے اندر سے نکال کر حکمت عملی سے چلنے کی کوشش کریں۔ میرا اللہ ضرو ہم پر اپنی مہربانی فرمائے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکومت کو بڑی یقین دہانی کر ادی

 سعودی عرب میں موجود کس سابق جرنیل کو چیئرمین نیب بنایا جا رہا ہے ؟ اندر کی خبر

گھر بند ہیں اور برتن بھی ٹوٹے ہوئے ہیں ۔۔ جانیں پاکستان کے اس  پر اسرار گاؤں کے بارے میں جہاں لوگ تو نہیں رہتے مگر گھر موجود ہیں؟

حکومتی مشکلات میں اضافہ!ایم کیو ایم کا عمران خان  سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ!  چار  سے پانچ ماہ میں  نئے  انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان کے اہم شہر میں خاتون ٹیچر نے 5 طالبات کو اپنی گاڑی تلے کچل ڈالا ، بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

پاکستان کے اہم ترین عہدے پر فائز بڑے رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا ، وجہ کیا بنی ؟ 