08:29 pm
حکومت چل نہیں رہی، چلائی جارہی ہے اپوزیشن کو کالیں آئیں کہ۔۔مولانافضل الرحمٰن نے بڑاالزام لگادیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کو کالیں آئیں کہ مشترکہ اجلاس میں نہیں آنا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چھوٹی
پارٹیوں پر اجلاس میں جانے کا دباؤ ہے، اپوزیشن کو کالیں آئیں کہ مشترکہ اجلاس میں نہیں آنا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس زبردستی والی اکثریت ہے، ملک جبر کے تحت چل رہا ہے، ہاتھ مروڑ کر قانون بنانے کی وقعت نہیں ہوگی۔پی ڈی ایم سربراہ نے مزید کہا کہ حکومت چل نہیں رہی، چلائی جارہی ہے، چلنے والوں اور چلانے والوں دونوں کو ہی میں جانتا ہوں، پتا ہے کن لوگوں کو سیف ہاؤسز میں لے جایا گیا۔اُن کا کہنا تھا کہ 19نومبر سے پہلے یہ سب کرنا سارا عمل مشکوک بناتا ہے، پیپلز پارٹی کے اتحاد میں آنے پر بات نہیں ہوئی۔دوران گفتگو مولانا فضل الرحمان نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے بیان کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر چیز پر مٹی پاؤ کی پالیسی سے کام نہیں چلے گا، یہ چوتھا ایسا جج ہے جو آن ریکارڈ اور حلفیہ بیان دے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا