09:37 pm
تحریک انصاف کوزبردست جھٹکا۔۔2اہم ترین وکٹیں گرگئیں وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجےکا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے
نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، لیاقت خٹک اور احد خٹک نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نے نوشہرہ میں پیپلزپارٹی کے عوامی جلسے کے دوران وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اور بھتیجے احد خٹک نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ نوشہرہ کے عوام پیپلزپارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں، پیپلزپارٹی غریب عوام کےساتھ کھڑی ہے، نئے پاکستان میں عوام سے ان کے حقوق چھینے جارہے ہیں، عمران خان کی تبدیلی عوام کیلئے تباہی ہے، عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا، عمران خان نے عوام کو روزگار دینے کے بجائے چھین لیا، وفاقی حکومت نے اسٹیل ملز کے 10ہزار ملازمین کو گھر بھیج دیا، یہ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے ان سے روزگار چھین رہے ہیں، عمران خان نے 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کرکے لوگوں سے چھت چھین لی، لیکن پیپلزپارٹی کی حکومت عوام دوست اور غریب دوست حکومت تھی، ہم روزگار دیتے ہیں چھینتے نہیں، گھر بناتے ہیں گراتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے تنخواہوں میں اور پنشن میں اضافہ کیا تھا، آئی ایم ایف کی غلامی نہ کریں، عوام کی خدمت کریں تو معاشی خوشحالی آسکتی ہے، ملک کے مزدوروں کیلئے لیبر اور نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ لاسکتے ہیں، چھین رہا ہے اب کپتان، روٹی کپڑا اور مکان، مشترکہ اجلاس میں ایک ایشو بھی مہنگائی کم کرنے کا نہیں تھا، عمران خان ووٹ چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت کی ہر سازش کو ناکام کرائیں گے، پیپلزپارٹی کے جیالے عمران خان کو شکست دیں گے،اب عمران خان کے گھبرانے کا وقت شروع ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

کورونا کی نئی لہر یا سموگ۔۔ تعلیمی ادارے کب تک بند ہوں گے۔۔ وفاقی وزیر تعلیم نے بتادیا،والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات لگانے والے  سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

بریکنگ نیوز! نور مقدم کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کیخلاف درخواست خارج کر دی

23اراکین اسمبلی کی عمران خان کیخلاف بغاوت،حکومت خطرے میں پڑ گئی ، ن لیگ کا بڑا دعویٰ آگیا

ڈاکٹر ماہاخ و د ک ش ی کیس میں بڑی پیشرف! وقاص اور جنید نے ز ی ا د ت ی کی یا نہیں؟ڈی این اے رپورٹ آگئی

عمران خان ذہین انسان ہیں، صرف پاکستان نہیں خطے کی قسمت بدل سکتے ہیں، بھارت سے وزیراعظم عمران خان کی تعریفیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی شادی ہو گئی ، تقریب میں کون کون شریک ہو ا؟ تصاویر سامنے آگئیں

منشیات سمگلنگ کیس، غیرملکی ماڈل ٹریزا کوعدالت نے رہا کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا