04:09 pm
حادثے میں مرنے والا شخص موت کے 7 گھنٹے بعد اچانک زندہ ہو گیا، مردہ خانے میں پیش آنے والا ایسا واقعہ جس نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حادثے میں مرنے والا شخص موت کے 7 گھنٹے بعد اچانک زندہ ہو گیا، مردہ خانے میں پیش آنے والا ایسا واقعہ جس نے پورے ملک میں تہلکہ مچا دیا ۔۔بھارت میں ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص 
کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیکر پر سرد خانے منتقل کردیا تاہم 7 گھنٹے بعد مردہ شخص اچانک زندہ ہوگیا۔ روڈ حادثات کو کسی بھی ملک میں عام ہیں اور بہت سے افراد معمولی ٹریفک حادثات میں بھی جان کی بازی ہار جاتے ہیں جب کہ کچھ ایسے خوش قسمت ہوتے ہیں دل دہلا دینے روڈ حادثات میں بھی بچ جانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں رونما ہوا جس میں ایک 45 سالہ شخص ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوا تو اسے طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیکر سرد خانے منتقل کیا اور متوفی کے رشتے داروں کو لاش وصول کرنے کےلیے اطلاع دی۔ متوفی سریش کے رشتے دار دوسرے شہر میں رہائش پذیر ہونے کی وجہ سے 7 گھنٹے بعد دہلی پہنچے اور اسپتال کے سرد خانے میں مرنے والے کے جسد خاکی سے لپٹ کر رونے لگے۔ جب ایک جوان متوفی کے جسد خاکی سے لپٹ کر رو رہا تھا تو اچانک جسم سریش(متوفی) کے جسم میں حرکت پیدا ہوئی جو بڑھتی ہی گئی۔مردہ انسان کو زندہ دیکھ کر سب دنگ رہ گئے اور ڈاکٹروں سے دوبارہ سے سریش کو طبی امداد فراہم کرنا شروع کی۔ اسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ راجندرا کمار نے کہا کہ میں نے خود متوفی حادثے کا نشانہ بنانے والے شخص کا جائزہ لیا تھا، اس میں زندگی کے کوئی آثار باقی نہیں تھے جس کی وجہ سے اسے مردہ قرار دیا لیکن کئی گھنٹے بعد اس کا زندہ ہونا کسی معجزے سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا