07:16 pm
ہر بینک 2 دن کے اندر اکاؤنٹ کھولنے کا پابند، اسٹیٹ بینک کا بڑااعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی بھی بینک دو روز کے
اندر اکاؤنٹ نہ کھولے تو اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ نئے رولز کے تحت بینکوں کو پابند کیا گیا ہے ہے کہ دستاویزات جمع کرانے کے بعد دو روز کے اندر صارف کو اکاؤنٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے بارے میں لازما بتایا جائے گا۔ جنوری 2022 سے تمام بینکوں کے لیے لازم ہو گا کہ وہ صارفین کو ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کا آپشن دیں جس کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل ریموٹ طریقے سے کیا جائے جائے گا اور صارف کو بینک برانچ آنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔صارفین کے اکاؤنٹس انہیں بینک بلائے بغیر ویب سائٹ، پورٹل، موبائل ایپلیکیشن اور ڈیجیٹل کیوسک کے ذریعے کھولے جا سکیں گے۔نئے فریم ورک کے تحت سیونگز اور کرنٹ اکاؤنٹ تو کھولے ہی جا سکتے ہیں جب کہ چار مختلف کیٹیگریز کے تحت ’آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘، ’آسان ڈیجیٹل ریمیٹنس اکاؤنٹ‘، ، ’فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘ اور ’ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘بھی کھلوائے جا سکیں گے۔شرح سود میں حالیہ اضافے کے بعد بینک صارفین کے لیے مرکزی بینک کے قوانین کے مطابق سیونگز اکاؤنٹ پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس سے یکم دسمبر سے کم از کم شرح منافع سات اعشاریہ 25 فیصد ہو گئی ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق اگر صارفین کے بینک انہیں سیونگز اکاؤنٹس پر اس شرح سے کم منافع دیں تو اپنی شکایت بینک کے پاس درج کرائیں، اگر اس کا ازالہ نہ ہو تو سٹیٹ بینک آف پاکستان کے کسٹمر کمپلینٹس شعبہ سے فون نمبر 021111727273 یا ای میل [email protected] پر ای میل کریں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا