06:38 pm
بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آنیوالی ہیں، کیپٹن صفدر کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ بڑے بڑے لوگوں
کی فلمیں آنیوالی ہیں اور نواز شریف کب وطن واپس آئیں گے یہ تو فیملی سیکرٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی ، اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف کب وطن واپس آرہے ہیں کیا اگلے انتخابات سے قبل واپسی ہوگی؟جس کے جواب میں کیپٹن صفدر کا کہنا تھا کہ یہ تو فیملی سیکرٹ ہے کہ نواز شریف کب وطن واپس آئیں گے ، نواز شریف جب وطن واپس آئیں گے تو چار پانچ لاکھ لوگ لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کریں گے۔صحافی نے سوال کیا کہ پچھلی مرتبہ شہباز شریف ائیرپورٹ نہیں پہنچ سکے تھے؟ جس پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ٹینکوں توپوں کے سامنے کون رک سکتا ہے ، اب کی مرتبہ ایسا نہیں ہوگا ترکی کی تاریخ دہرائی جائے گی، انکی خوش قسمتی ہے کہ میں پنڈی سے گرفتار ہوگیا تھا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے آئندہ چند روز میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سینما اسکوپ فلم کے آنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی ، کوئی سوئمنگ پول تو کوئی واش روم میں گھرا ہوا ہے۔صحافی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے سوال کیا کہ اس فلم کا ڈائریکٹر کون ہے؟ جس پر ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کا ڈائریکٹر ایک عام پاکستانی ہے ، وہ پاکستانی جو قائد اعظم کو بتاتا ہے کہ پاکستان کمزور اور دو لخت ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا