10:57 am
اپنی ہی بیٹی سے ز یا د تی کرنے والا درندہ صفت باپ عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ آباد کی مقامی عدالت نے بیٹی سےز ی ا د ت ی کرنے والے ملزم کو س ز ا ئے م و ت سنادی۔مجرم ناصر علی کے خلاف یہ مقدمہ حافظ آباد کے تھانے میں بچی کے دادا نے اپریل 2021 میں درج کرایا تھا
۔مجرم نے صحتِ جرم سے انکار کرتےہوئے الزام لگایا کہ والد نے اس کےمویشی ہڑپ کرنےکے لیے مقدمے میں پھنسایا ہے۔سرکاری وکیل کا مؤقف تھا کہ بچی نے بار بارز ی ا د ت ی کے بعد دادا کو شکایت لگائی، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے ز ی ا د ت ی ثابت بھی ہوچکی ہے،سیشن جج نےفیصلے میں تحریر کیا کہ ناصر علی کسی رعایت کا مستحق نہیں۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واشروم سے ملنے والی بچی کی لاش کا معاملہ ، قاتل باپ نے سگی بیٹی کی جان لینے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے اہم شہر میںجنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی ، 20 افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس کی نعشیں ایسی حالت میں بر آمد کہ پاکستانی لرز اٹھے

لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کیساتھ ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی مردوں کے ہوش اڑ گئے ، تازہ ترین خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل طالبہ نے اپنی جان لے لی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں ایسے انکشافات کہ پاکستانی دہل گئے

ایمبولینسز میں پیٹرول ختم، پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز متاثر۔۔ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

شرح سود میں اضافے کا اثر، پاکستانی لٹ گئے۔۔ چار روز میں کتنے ارب روپے کا نقصان  کر بیٹھے ،جانیے تفصیل