11:55 am
تحریک انصاف حکومت میں کونسی وزارت کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ؟وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارتوں کی سہ ماہی کے مقررہ اہداف کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق وزارتِ قانون و انصاف نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق اہداف کی تکمیل کے معاملے میں وفاقی وزارت قانون و انصاف
نے خاطر خواہ کارکردگی کی وجہ سے پہلا نمبر حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت قانون وانصاف نے 92 فیصدمقررہ اہداف مکمل کیے جبکہ باقی وزارتوں کے مقررہ اہداف کی تکمیل کی شرح 62 فیصد تک رہی۔اس حوالے سے معاون خصوصی شہزاد ارباب نے وفاقی وزیرقانون و انصاف ڈاکٹرفروغ نسیم کو خط تحریر کیا جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کی سہ ماہی کارکردگی کا خود مشاہدہ کیا ہے۔ تمام وزارتوں کی اہداف کی اوسط تکمیل کی شرح 62 فیصدرہی جبکہ وزارت قانون کی مقررکردہ اہداف کی تکمیل کی شرح 92 فیصد سب سے زیادہ رہی۔وزیرقانون وانصاف بیرسٹرڈاکٹر فروغ نسیم اور ان کی ٹیم کوخط میں خراج تحسین جبکہ کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کی حکومت آنے کے بعد سے ہی وزیراعظم عمران خان نے خود وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ اقتدار میں آنے کے چند ماہ کے بعد نومبر 2018ء میں تمام وزارتوں کی جانب سے کابینہ کے سامنے پیش کیے گئے اہداف کی روشنی میں سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا تھا۔ سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے طے شدہ فارمیٹ تمام وزارتوں کو ارسال کیا گیا تھا۔ اس ضمن میں وفاقی کابینہ نے ہر تین ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ فیصلہ کابینہ کے ایک اجلاس میں لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی

2018 میں ہر پاکستانی 1لاکھ 44ہزار کا مقروض تھا ، کپتان کے دور حکومت میں اب ہر پاکستانی کے سر پر کتنا قرضہ ہے ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واشروم سے ملنے والی بچی کی لاش کا معاملہ ، قاتل باپ نے سگی بیٹی کی جان لینے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے اہم شہر میںجنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی ، 20 افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس کی نعشیں ایسی حالت میں بر آمد کہ پاکستانی لرز اٹھے

لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کیساتھ ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی مردوں کے ہوش اڑ گئے ، تازہ ترین خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل طالبہ نے اپنی جان لے لی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں ایسے انکشافات کہ پاکستانی دہل گئے

ایمبولینسز میں پیٹرول ختم، پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز متاثر۔۔ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر