11:56 am
این اے 133ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی نے میدان خالی چھوڑ دیا، سپریم کورٹ سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں میدان خالی چھوڑ دیا۔پی ٹی آئی نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔این اے 133 کے ضمنی انتخابات میں
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ ریٹرنگ افسر کے کاغذات نامزدگی مسترد جب کہ ٹربیونل اور ہائیکورٹ نے اعتراض برقرار رکھا ہے۔سپریم کورٹ جانے کے لیے 7 دن کا وقت لگ سکتا ہے۔عدالت جائیں گے تو انتخابی مہم نہیں کر سکیں گے۔جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ سے رجوع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حلقے میں 40 ہزار بوگس ووٹ ہیں،ان کے خاتمے کے لیے کام کریں گے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی۔4 لاکھ 40 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔حلقے میں خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 927 جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 558 ہے۔ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے کل 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گئے۔ سو پولنگ اسٹیشنز مردوں کے جبکہ سو پولنگ اسٹیشن خواتین کے ہونگے۔ ضمنی انتخابات کے لیے 54 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔حلقے میں 831 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گئے۔436 پولنگ بوتھ مردوں کے جبکہ 395 پولنگ بوتھ خواتین کے ہونگے۔ حلقے میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔یہاں واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے 133کے ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ الیکشن کمیشن نے رینجرز کی تعیناتی کیلئے محکمہ داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں پولیس اور رینجرز کی خدمات حاصل ہونگی ۔ پولنگ سکیموں کی حتمی فہرست 20نومبر کو پبلک ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

2018 میں ہر پاکستانی 1لاکھ 44ہزار کا مقروض تھا ، کپتان کے دور حکومت میں اب ہر پاکستانی کے سر پر کتنا قرضہ ہے ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واشروم سے ملنے والی بچی کی لاش کا معاملہ ، قاتل باپ نے سگی بیٹی کی جان لینے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے اہم شہر میںجنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی ، 20 افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس کی نعشیں ایسی حالت میں بر آمد کہ پاکستانی لرز اٹھے

لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کیساتھ ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی مردوں کے ہوش اڑ گئے ، تازہ ترین خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل طالبہ نے اپنی جان لے لی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں ایسے انکشافات کہ پاکستانی دہل گئے

ایمبولینسز میں پیٹرول ختم، پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز متاثر۔۔ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر