01:05 pm
پاکستان کے اہم شہر میں دل دہلا دینے والا واقعہ ، کار کے اندر پوری فیملی کی پراسرار موت،میاں بیوی اور 2 کمسن بچے کس حالت میں ملے ؟ لرزہ خیز خبر

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ کی تھانہ فیرو زوالہ کے علاقہ میں دل دہلا دینے والے چوہرے قتل کی واردات پیش آئی ہے جہاں مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو گولیوں سے بھون دیا۔مسلح افراد فائرنگ کے بعد
جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ لاہور باٹا پور کا رہایشی مقتول شاہنواز اپنی اہلیہ اور 2 کمسن بیٹیوں کے ہمراہ کار پر جیسے ہی نواحی گاؤں مرل پار پہنچے تومسلح ملزمان نے کار سوار فیملی پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔گولیاں لگنے کے نتیجہ میں کارکی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہوئے میاں بیوی اورعقبی سیٹ پر بیٹھی ہوئی کمسن بچیاں گولیاں لگنے سے موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگئیں،واقعہ درینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے یا پھر دوران ڈکیتی کا پولیس کھوج لگانے میں مصروف عمل ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی اوشیخوپورہ احسن سیف اللہ،ڈی ایس پی فیروز والہ سرکل عمران عباس چدھڑ،ایس ایچ اوفیروالہ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد لے کرلاشوں کو تحویل میں لیکر لواحقین کو اطلاع کردی۔چار سے پانچ گھنٹے گزرجانے کے باوجود چوہرے قتل کی واردات کے اصل حقائق سامنے نہ آپائے ہیں۔ڈی پی اوشیخوپورہ احسن سیف اللہ اور ڈی ایس پی فیروز والہ جائے وقوعہ پرموجود ہیں،ڈی ایس پی فیروز والہ عمران عباس چدھڑ کے مطابق ابھی تک نہ ہی ملزمان کی تعداد سامنے آئی پائے ہیں۔پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو پراسرار قرار دیا۔گاڑی کے چاروں اطراف فائرنگ کا کوئی نشان نہیں تھا جب کہ اندر گولیوں کے نشانات واضح تھے۔پچھلی سیٹ کے دونوں اطراف کے شیشے نہیں ٹوٹے، فرنٹ بیک کے دونوں شیشے سلامت ہیں۔صرف کار کی بائیں طرف کا شیشہ جس کے ساتھ خاتون بیٹھی تھی وہ ٹوٹا ہوا تھا۔مقتول کی گود میں پستول تھا تاہم ایس پی انویسٹی گیشن ناصر باجوہ کا کہنا ہے کہ خودکشی اور قتل کے پہلو پر تحقیقات کے لیے ٹیمیں بنا دی ہیں۔بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قتل یا خودکشی کا واقعہ ہو سکتا ہے تاہم پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔جبکہ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے شیخوپورہ میں کار پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی او شیخوپورہ خود موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لیتے ہوئے فرانزک ٹیموں کی مدد سے تمام شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں۔ راؤ سردار علی خان نے ہدایت کی کہ کیس کے تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے تفتیش کو جلد از جلدمکمل کیا جائے اور ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں۔ آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ مقتول فیملی کے لواحقین کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے اور سفاک ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

لوہے کے راڈ سے حملہ ، صحافی احمد نورانی کی اہلیہ بارے افسوسناک خبر ، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں 

2018 میں ہر پاکستانی 1لاکھ 44ہزار کا مقروض تھا ، کپتان کے دور حکومت میں اب ہر پاکستانی کے سر پر کتنا قرضہ ہے ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واشروم سے ملنے والی بچی کی لاش کا معاملہ ، قاتل باپ نے سگی بیٹی کی جان لینے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے اہم شہر میںجنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی ، 20 افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس کی نعشیں ایسی حالت میں بر آمد کہ پاکستانی لرز اٹھے

لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کیساتھ ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی مردوں کے ہوش اڑ گئے ، تازہ ترین خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل طالبہ نے اپنی جان لے لی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں ایسے انکشافات کہ پاکستانی دہل گئے