02:54 pm
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ایوارڈ کے بجائے چائے کا کپ نوازا گیا؟ فواد چوہدری نے مزاحیہ میم شئیر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری
نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کی مزاحیہ میم سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ابھینندن کو بھارتی ایوانِ صدر میں ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے جبکہ ویڈیو میں ایڈیٹنگ کرکے ایوارڈ کی جگہ ’چائے کا کپ‘ دیا جارہا ہے۔ویڈیو میں ابھینندن کی وہ کلپ بھی شامل ہے جس میں اُنہیں کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ پاکستان ایئرفورس نے اُن کا طیارہ گِرایا جس کے بعد مقامی شہریوں نے اُن پر تشدد کیا اور پاک آرمی کے جوانوں نے اُنہیں بچایا۔اس کے ساتھ ہی ویڈیو میں وہ کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب ابھینندن کی پاکستانی عوام کے ہاتھوں پٹائی ہورہی تھی۔فواد چوہدری نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ہیش ٹیگ AbhiNoneDone کا استعمال کیا۔واضح رہے کہ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کو حال ہی میں بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کی جانب سے 2019ء کی فروری میں پاکستان کا ایف16 طیارہ مار گرانے پر ’ویر چکرا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ابھینندن مگ 21 طیارے کا پہلا پائلٹ ہے جس نے F-16 کو مار گرایا تھا۔دوسری جانب حقیقت اس کے بر عکس ہے، 27 فروری 2019ء کو پاکستان ایئر فورس کے بہادر جوانوں کی جانب سے بغیر کسی نقصان کے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی طیارے مِگ21 کو تباہ کر کے ونگ کمانڈر ابھینندن کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی