03:57 pm
خاموش رہو بھاشن نہیں دو، چیف جسٹس آف پاکستان شدید برہم ، کمرہ عدالت میں کس کو جھاڑپلادی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے کیس کی
سماعت کی۔دوران سماعت سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانےسے متعلق سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ مسترد کر دی۔سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے قبضے ختم کرانے سے متعلق اطمینان بخش رپورٹ پیش کی تو عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے پاکستان سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا،خاموش رہو بھاشن نہیں دو۔آدھی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہوگیا ہے۔لالی پاپ آپ کو آپ کے افسر دیتے ہیں۔ سنجیدگی سے کام کرو۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آدھے سے زیادہ سندھ کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہے آپ کو نظر نہیں آتا؟کمیٹی کی کہانیاں ہمیں مت سناؤ، قبضہ ختم کراؤ جا کر، اینٹی انکروچمنٹ عدالتیں بھی کچھ نہیں کر رہیں۔ چیف جسٹس نے کہاسارا کراچی انکروچ ہوا ہے، آپ کی نیت میں کام کرنا ہی نہیں ہے۔سب پتا ہے پیسے لیکر روزانه انکروچ کروا رہے ہیں۔کورنگی سمیت پوری کراچی میں غیر قانونی عمارتیں بنی ہوئی ہیں۔ کراچی میں کتنی انکروچ ہے، کب سے آرڈر دیا ہے انکروچ ختم نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے، آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، ملیر چلے جائیں ، گلستان جوہر ، یونیورسٹی روڈ سب دیکھ لیں ، یہ جو 15 اور بیس بیس منزلہ عمارتیں بن گئیں کیا قانونی ہیں ؟ سب غیر قانونی ہے ، سب ریونیو کی ملی بھگت سے بنی ہیں اور جعلی کاغذات پر بنائی گئی ہیں، یہ لوگ قبضہ کراتے ہیں بھتہ لیتے ہیں۔جسٹس قاضی امین نے کہا کہ آپ مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ؟ ان کا تحفظ کررہے ہیں ؟ آپ شکایت کیوں نہیں بھیجتے ؟ کیا مفادات ہیں آپ کے ؟۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ پورے کراچی پر قبضہ ہے اور صرف نو کیسز رپورٹ ہیں۔ جسٹس قاضی امین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کوشش کی بات نہیں کرو، یہ صرف دو ہفتوں کا کام ہے۔ جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیے کہ آپ کو عملی طور پر کام کرنا نہیں ہے، کیا نیا ہوا ہے؟ نوشہرو فیروز، حیدرآباد لاڑکانہ اور بینظیر آباد میں آپ کی کارکردگی زیرو ہے۔ٹاسک کو پورا کرنا آپ کا کام ہے، رپورٹ سے کچھ نہیں ہوتا۔ سینئر ممبر نے کہا کہ ہم کوشش کررہے ہیں ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کررہے ہیں ، کورنگی میں قبضے کے خلاف کارروائی بھی شروع کررہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ اب تو آپ کہیں گے سپریم کورٹ کا حکم ہے لہذا زیادہ ریٹ ہوں گے، اب تو وہاں ریٹ بڑھ گئے ہوں گے آپ کے ۔ جس کے بعد عدالت نے سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ سینئر ممبر کو عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی گئی۔ عدالت نے سینئر ممبر کو ایک ماہ میں جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

لوہے کے راڈ سے حملہ ، صحافی احمد نورانی کی اہلیہ بارے افسوسناک خبر ، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں 

2018 میں ہر پاکستانی 1لاکھ 44ہزار کا مقروض تھا ، کپتان کے دور حکومت میں اب ہر پاکستانی کے سر پر کتنا قرضہ ہے ؟ لرزہ خیز خبر

اسلام آباد میٹرو سٹیشن کے واشروم سے ملنے والی بچی کی لاش کا معاملہ ، قاتل باپ نے سگی بیٹی کی جان لینے کی وجہ بتا دی

پاکستان کے اہم شہر میںجنازہ کے دوران ہال کی چھت گر گئی ، 20 افراد بارے انتہائی افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں 12 سالہ فرح اور 35 سالہ الیاس کی نعشیں ایسی حالت میں بر آمد کہ پاکستانی لرز اٹھے

لاہور میں خاتون نے تعلق ختم کرنے پر اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کیساتھ ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی مردوں کے ہوش اڑ گئے ، تازہ ترین خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

پاکستان کے اہم شہر میں میڈیکل طالبہ نے اپنی جان لے لی ، ابتدائی پوسٹ مارٹم میں ایسے انکشافات کہ پاکستانی دہل گئے