06:23 pm
حریم شاہ کو پہلی تنخواہ کب اور کتنی ملی؟ٹاک ٹاکر نے خود ہی بتا کر حیران کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتایا کہ ان
کی پہلی تنخواہ چھ لاکھ روپے تھی جسے سن کر اینکر بھی حیران پریشان ہو گیا، معروف ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ انہیں دبئی کی کمپنی نے بطور ٹک ٹاکر ہی برینڈ ایمبیسیڈر بنایا اور 6 لاکھ تنخواہ دی جس سے وہ بہت خوش ہو گئی تھیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب ان کے لیے 6 لاکھ کی یہ رقم بھی کم ہے۔یاد رہے یوٹیوب کے لیے اسی پروگرام میں حریم شاہ نے شیخ رشید کو کال بھی ملائی تھی اور فاروق ستار سے ملاقات اور دوستی کا اعتراف بھی کیا ہے۔گزشتہ روز حریم شاہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں وہ شو میں اس بات کا دعوی کر رہی تھیں کہ وہ کراچی فاروق ستار سے ہی ملنے آئی تھیں، تاہم اس سے پہلے فاروق ستار بھی اس شو میں مہمان بن چکے ہیں، جن کا کہنا تھا کہ ان کی ٹک ٹاکر سے ملاقات اتفاقیہ تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا