07:16 pm
گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر

07:16 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلاسکو میں PTIرہنما زرتاج گل اور ریاض فتیانہ کے درمیان ایسا کام کہ پاکستانی آگ بگولا ، افسوسناک خبر۔۔ پی ٹی آئی رہنما ریاض فتیانہ
نے گلاسکو میں ہونے والی کانفرنس میں رزتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی کا انکشاف کیا ہے۔پی اے سی اجلاس چئیرمین رانا تنویر کی زیر صدارت ہوا۔ریاض فتیانہ نے اجلاس میں انکشاف کیا کہ گلاسکو میں وزیر ماحولیات زرتاج گل معاون خصوصی امین اسلم کے ساتھ لڑ کر وطن واپس آ گئی تھیں۔ ریاض فتیانہ نے کہا کہ کانفرنس میں فسران کی نااہلی کے باعث پاکستان کی نمائندگی غیر معیاری تھی۔کانفرنس میں پاکستان پویلین خالی رہا۔پویلین میں قائداعظم اور وزیراعظم پاکستان کی تصویر تک نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پویلین میں نیپال اور دیگر ممالک کے وفود کا کسی افسر نے استقبال بھی نہیں کیا۔یہ پاکستان کی بدنامی تھی اور اس کی تحقیقات ہونی چاہئیے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس کے دوران زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ گلاسکو کانفرنس گذشتہ ماہ ہوئی تھی۔ سندھ حکومت نے ۱سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکومیں ماحولیاتی کانفر نس میں عمران خان کے شرکت نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ صوبائی وزیر ماحولیات، جامعات اور بورڈز اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نہ خود گلاسکو ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوا اورنہ ہی صوبوں کو شریک ہونے دیا، ماحولیات صوبائی سبجیکٹ ہونے کے باوجود وفاق نے کسی صوبے کو آن بورڈ نہیں لیا۔ اسماعیل راہو کا مزید کہنا تھا کہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP-26میں پیش کردہ دستاو یزات تک سندھ کے ساتھ شیئر نہیں کیے گئے، عمران خان کے اقدامات ماحولیات دوست نہیں بلکہ ماحولیات دشمن ہیں، اتنے بڑے عالمی فورم پر پاکستان کی غیرحاضری تشو یشناک ہے۔ وزیرماحولیات نے سوال کیا کہ جوبائیڈن، مودی، بورس جانسن اورجاپان کے وزیراعظم کانفرنس میں شریک ہوئے ہیں پھر عمران خان کیوں نہیں ہوئی ،لاہور جو سرسبز اور باغات کا شہر تھا، لیکن عمران اور بزدارنے اس کو دنیا کا گندا ترین شہر بنا دیا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا