02:10 pm
سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے سینیٹر ایوب کے مستعفی ہونے کے بعد خالی نشست پر انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ سینیٹ کی خالی
ہونے والی نشست پر پولنگ 20 دسمبر کو خیبر پختون خواہ اسمبلی کی عمارت میں ہو گی ، کاغذات نامزدگی 30 نومبر سے 2 دسمبر تک جمع کروائے جا سکیں گے ۔یاد رہے کہ میڈیا میں خبریں ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مشیر خزانہ شوکت ترین کو اس سینیٹ کی نشست سے منتخب کروانے کے بعد وزیر بنایا جائے گا تاکہ مارکیٹوں میں تسلسل و استحکام کو برقرار رکھا جا سکے اور شوکت ترین آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کی بحالی سے متعلق امور میں مثبت کردار ادا کر سکیں ۔پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے سینیٹر ایوب آفریدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری سینیٹ کی نشست وزیر اعظم کی امانت تھی، خوشی کے ساتھ واپس کی ہے، وزیر اعظم کی صوابدید ہے وہ جس کو چاہیں ذمہ داری دیں۔ایوب آفریدی نے کہا کہ اگر وزیراعظم کوئی ذمہ داری بھی نہیں دیں گے تو کوئی اعتراض نہیں، موقع دیا تو قوم و ملک کی خدمت کروں گا۔بعد ازاں کابینہ ڈویژن سے ایوب آفریدی کو وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کیے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی