07:17 pm
اجلاس بے نتیجہ ختم، الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہوسکا

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا فیصلہ
نہ ہوسکا، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو ہو گا۔الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تعیناتی کیلئے چیئرپرسن شیری مزاری کی زیرصدارت ان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، اعظم سواتی، فواد چودھری، منظور کاکڑ، شاہدہ اختر علی اور سینیٹر تاج حیدر شریک ہوئے۔ اجلاس میں رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک،راجہ پرویز اشرف اور اعظم نزیر تاڑڑ وڈیو لنک سے شریک ہوئے۔اپوزیشن نے موقف اختیار کیا کہ ممبران کی تعیناتی کا فیصلہ میرٹ پر ہونا چاہیے۔ ایک، ایک ممبر پر ہم تیار نہیں ہیں، فیصلہ میرٹ پر ہو۔حکومتی وزار نے کہا کہ اپوزیشن آپس میں مشاورت کرلے۔ چیئرپرسن کمیٹی شیری مزاری نے کہا کہ اپوزیشن نے کہا ہے لاہور الیکشن کی وجہ سے مشاورت کا وقت دیں۔ جو میرٹ پر ہوگا وہ ممبر تعینات ہوگا۔ حکومت نے میرٹ پر اپنے نام دے دئے ہیں۔خواجہ سعد رفیق بولے میرٹ کی بنیاد پر نامزد کرینگے جو دباو برداشت کرسکیں۔بہترین آپشنز کی تلاش جاری ہے۔ نام آگئے ہیں مزید نام نہیں آسکتے۔ امید ہے تقرری اتفاق رائے سے ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا