08:29 pm
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو جرمانہ کردیا  گیا لیکن کس بات پر،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما
و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ساڑھے 49 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔سابق وزیر اعظم کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور زاہد سبحانی نے کیا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی ایک سے زائد خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے جس پر انہیں ساڑھے 49 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ وہ یہ جرمانہ تین روز میں جمع کرانے کے پابند ہوں گے، بصورت دیگر ان کا کیس چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دیا جائے گا۔انہوں نے امیدواروں کو ہدایت کی کہ ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں ورنہ کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔خیال رہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 133 کی نشست مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ اس حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات مسترد ہوگئے تھے جس کے باعث پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک کی جیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا