10:32 am
"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

لاہور (ماینٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اگر این اے 133 میں ووٹوں کی خریداری ثابت ہوگئی تو الیکشن ملتوی ہوسکتا ہے، اگر اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوا اور الیکشن کے بعد فیصلہ ہوا تو امیدوار کو
نا اہل کردیا جائے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 133 لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹوں کی خریداری کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ چیئرمین پیمرا، چیئرمین نادرا، آئی جی پولیس اور کمشنر لاہور کو خط لکھ کر ویڈیو کی فرانزک اور افراد کی نشاندہی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ریٹرننگ افسر نے منگل تک فرانزک اور کارروائی کی تحریری رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی امیدوارشائستہ پرویز ملک سے بھی فوری جواب طلب کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ووٹوں کی خریداری ثابت ہونے پر معاملہ اسلام آباد بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی بھی ہو سکتا ہے۔ اگر معاملہ زیر التوا رہا اور الیکشن کے بعد ثابت ہوا تو امیدوار کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے این اے 133 کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جن میں لوگوں کو پیسے دے کر ان سے قرآن پر حلف لیا جا رہا تھا کہ وہ فلاں امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ این اے 133 میں تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات مسترد ہوگئے تھے جب کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار میدان میں ہیں۔ دونوں پارٹیوں کی ہی ووٹ خریدنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے