02:39 pm
ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویزاشرف سے یونین کونسل 224 ,225 اور226کے وفد کی خلیل کامران اور حاجی شکیل کی قیادت میں وفد کی ملاقات. مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں
شمولیت, راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ لاہور میں بیٹھ کرسیاست کریں گئے, عوام پیپلزپارٹی کےساتھ ہے.سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان کوخوش آمدید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سےجو جھوٹے وعدے کیے تھے ان کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے۔ لاہورمیں سیاست کرنےکامقصد بھی یہ ہی ہے کہ پیپلزپارٹی کو مزید متحرک کیاجائے۔راجہ پرویزاشرف کا کہناتھا کہ تحریک انصاف نےایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیاتھاجبکہ آج لوگ بیروزگارہورہے ہیں۔ اس موقع پرپیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرنےوالےخلیل کامران کا کہناتھا کہ وہ این اے 133 میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کےلیےاپنا کردار ادا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی