03:25 pm
ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے 50 سے زائد ڈیلی وجیز ملازمین کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے درخواست گزار ڈیلی وجیز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں ۔ لاہورہائیکورٹ کے
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حسنات خان سمیت دیگر ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی ،واسا کے سینٹری ورکر ، سب انجینئر ،پمپ آپریٹر عارضی ملازمین وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔درخواست گزاروں کےوکیل نےمؤقف اختیارکیا کہ عدالت اسی نوعیت کے درخواست گزار ملازمین کو پہلے بھی ریگولر کرنے کا حکم دے چکی ہے۔ درخواست گزار واسا میں عرصہ دراز سے ڈیلی وجیز بھرتی ہوئے،حکومتی پالیسی کے مطابق دوسال مکمل کرنے والوں کو ریگولر کر دیا گیا ۔درخواست گزاروں کو تاحال ریگولر نہیں کیا گیا ۔درخواست گزاروں کو مستقل کرنے کیلئے ایم ڈی واسا سمیت دیگر افسران کو درخواستیں دیں ۔وائس چیئر مین ایل ڈی اے واسا نےمستقل کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔درخواست گزار وکیل نے مؤقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی کی عدالت درخواست گزاروں کو بھی مستقل کرنے کا حکم دے۔ لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے 50 سے زائد ڈیلی وجیز ملازمین کو ریگولر کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے درخواست گزار ڈیلی وجیز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا