07:31 pm
500 ارب کا کورونا پیکیج۔عوام کو صرف 116 ارب  ملے۔۔384ارب کہاں گئے ؟زمین کھاگئی یاآسمان نگل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پانچ سوارب روپے کا حکومتی کوروناپیکیج،
آڈیٹرجنرل آف پاکستان نےحکومتی دعوے کی نفی کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کوروناریلیف پیکیج کے لیے 500 ارب روپے جاری کیے گئے لیکن آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے جب ان رپورٹس کاجائزہ لیاتومعلوم ہواکہ پانچ سوارب روپے کے کوروناریلیف پیکیج میں سےعوام کوصرف ایک سوسولہ ارب روپے ملے ہیں۔وزیراعظم نے عوام کے لیے پانچ سوارب روپے کے ریلیف پیکیج کااعلان کیاتھا۔لیکن عوام کوصرف ایک سوسولہ ارب روپے ملے 384ارب روپے کی رقم جاری ہی نہیں ہوئی۔اس رپورٹ میں یہ بتایاگیاہے کہ دھیاڑی دارملازمین کوحکومت نے 200ارب روپے کاریلیف پیکیج دینے کااعلان کیاتھا۔لیکن صرف اورصرف سولہ ارب روپے جاری ہوسکے ہیں لیکن پناہ گاہوں اورلنگرخانوں کے لیےایک سوپچاس ارب روپے کااعلان ہواتھااس میں سے ایک سوپینتالیس ارب روپے تقسیم ہوئے۔اسی طر ح یوٹیلیٹی سٹورز کے لیےپچاس ارب روپے کااعلان ہواتھالیکن اس میں سے صرف دس ارب روپے یوٹیلیٹی سٹورز کوتقسیم کیے گئے۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا