08:41 pm
حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،وفاقی سرکاری  ملازمین کا احتجاج، تنخواہ 100 فیصد بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے وفاقی سرکاری
ملازمین بھی پریشان ہوگئے۔ ملازمین نے تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔مہنگائی سے ستائے وفاقی سرکاری ملازمین نے بھی سیکریٹیریٹ کے سامنے احتجاج مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ہوشربا مہنگائی کے تناسب سے تنخواہیں 100 فیصد بڑھائی جائیں، چاروں ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہوں میں ضم کیا جائے اور خیبر پختونخوا طرز پر گریڈ ایک تا 16 اپ گریڈیشن کی جائے۔ملازمین نے اپنے مطالبے میں مزید کہا ہے کہ معاہدہ کے مطابق ٹائم سکیل پروموشن کو یقینی بنایا جائے، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان طرز پر ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیا جائے، پینشن میں بھی کم از کم 25 فیصد اضافہ کیا جائے اور حکومت سے 11 فروری 2021ء کے تحریری معاہدے کی پاسداری کرے۔چیف کوارڈینیٹر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس رحمان باجوہ کا کہنا ہے کہ مارچ ہر صورت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا