08:42 pm
ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا لڑکی نے کیابیان دیدیا،جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)سچل کے علاقے سے ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کے معاملے
کا ڈراپ سین ہوگیا، ملیر کورٹ نے لڑکی کے بیان کے بعد ٹک ٹاکر مبین کے خلاف اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق ملیر کورٹ میں عدالت کے روبرو 16 سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کے اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ لڑکی نے بیان دیا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، ٹک ٹاکر ہدیٰ بتول مبین کے ساتھ اپنی مرضی سے گئی تھی تاہم والد نے غلط فہمی کی بنا پر مقدمہ درج کروایا۔16 سال ٹک ٹاکر ہدی بتول کے اغوا کا مقدمہ سچل تھانے میں درج تھا۔ پولیس نے ٹک ٹاکر کے اغوا کے مقدمے میں ہدی بتول کو کورنگی قیوم آباد سے بازیاب کروایا تھا۔ پولیس نے اغوا کے مقدمے میں مبین نامی ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا تھا۔ لڑکی کے بیان کے بعد عدالت نے ٹک ٹاکر مبین کے خلاف اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا