08:43 pm
کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)
نے مشہور ٹیلی کام کمپنی"ٹیلی نار" کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق خبروں کی وضاحت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر ٹیلی نار کے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرنے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں جس کی بنیاد ٹیلی نار کے سی ای او کا وہ بیان تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت ایشائی ممالک میں انضمام کے مواقع دیکھ رہے ہیں۔ان کے اس بیان کے بعد پاکستان میں یہ خبر پھیل گئی کہ وارد کی طرح ٹیلی نار بھی پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرکے کسی اور کمپنی میں ضم ہونے جارہی ہے۔تاہم ان خبروں کے حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی پاکستان میں اپنی سروسز بند نہیں کررہی اور نہ ہی کسی دوسری کمپنی میں ضم ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت ہے۔پی ٹی اے نے اپنی وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ٹیلی نار کی پاکستان میں بندش کی غلط خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں، پی ٹی اے نے کبھی ٹیلی نار سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا، ٹیلی نار کی جانب سے ملک میں اپنی خدمات کی فراہمی معطل کرنے کے حوالے سے کوئی درخواست بھی موصول نہیں ہوئی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق کسی بھی کمپنی کی جانب سے دوسری کمپنی میں انضمام کیلئے ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری درکار ہوتی ہے، ٹیلی نار کی جانب سے اس حوالے سے بھی کوئی درخواست نہیں دی گئی ہے، پی ٹی اے کے این او سی کے بغیر کوئی آپریٹر اپنے آپریشنز کو دوسری کمپنی میں ضم نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا