10:55 am
شامت آگئی،  الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کو بڑا جھٹکادیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے پشاور جلسے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، ریجنل الیکشن کمشنر نے بلاول بھٹو سمیت اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری کرد یئے ۔ الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے پشاور میں منگل کے
روز ہونے والے جلسے میں بلدیاتی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری سمیت اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری کرد یئے،اراکین اسمبلی کو پابندی کے باوجود جلسہ کرنے پر ریجنل الیکشن کمشنر نے نوٹس جاری کیے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، مراد علی شاہ، سمیت دیگر اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی رہنما قادر مندوخیل، خورشید شاہ، سعید غنی، نثار احمد، نگہت یاسمین کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔نوٹس کے متن کے مطابق اراکین اسمبلی، پبلک آفس ہولڈرز کو الیکشن مہم میں حصہ لینے سے منع کیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن کا نوٹس میں کہنا ہے کہ جلسے سے خطاب کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی گئی، الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو، وزیراعلی سندھ، اراکین اسمبلی کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے تین دسمبر ساڑھے 11 بجے ریجنل الیکشن کمشنر دفتر طلب کیا، پیش نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا