10:56 am
تحریک انصاف نے تو سائیڈ لائن کر دیا مگر۔۔آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کی جانب سے لڑوں گا؟ چوہدری سرور نے سرپرائز دیدیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے مثالی کردار ادا کیا ہے، دنیا کو بھی افغان عوام کو بحران سے بچانے کے لئے 
انکی غیر مشروط مدد کر نی چاہیے، ماضی کی پاکستانی حکومتوں نے اداروں کو مضبوط نہیں بنایا مگر موجودہ حکومت اداروں کی مضبوطی کی پالیسی پر گامزن ہے اوراس کے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔پارٹی پالیسی کا پابند ہوں ، پارٹی نے پنجاب کا گور نر بننے کا کہا جو قبول کر لیا مگر اگلے الیکشن میں حصہ لوں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ بر طانیہ کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان کی جانب سے دیئے جانیوالے استقبالیہ کے موقع پر خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔اس موقع پر لارڈ نوشینہ مبارک، لارڈ سعیدہ وارثی، لارڈ قربان حسین، لارڈ واجد خان’ایم پیز افضل خان، محمدیاسین، انعم قیصر جاوید، رحمان چشتی، پاکستان تحر یک انصاف کے رکن انیل مسرت، صاحبزادہ جہانگیر، اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئر مین مخدوم طارق، نعیم طاہر، ڈپٹی لارڈ مئیر گلاسکو حنیف راجہ، چوہدری اسلم، طاہر انعام شیخ، محمد سلطان، میاں نوید، مرزا امین، اشتیاق چوہدری، حاجی صدیق سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ گور نرپنجاب نے کہا کہ آج بر طانیہ کی سیاست میں دو درجن کے قر یب لوگ پار لیمنٹ میں موجو د ہیں اور پاکستان کا بھرپور مقدمہ لڑ رہے ہیں۔پاکستان کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے سب کو متحد ہوکر کام کر نا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ وہ 2018میں بطور سینیٹر کام کر رہے تھے مگر جب وزیر اعظم عمران خان اور پارٹی قیادت نے انہیں گور نر بنانے کا فیصلہ کیا تو بطور پارٹی رکن انہوں نے پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کر لیا مگر اب انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سعد رفیق کا قائمہ کمیٹی میں آناعمران خان کو پسند نہیں تھا، رکن کمیٹی نے بہت بڑاانکشاف کر دیا

قومی کرکٹر آصف علی کے گھر کی تصاویر آپ بھی دیکھیں خبر میں۔۔۔

سال 2022 کے نوبل انعام برائے کیمیا کا اعلان۔۔۔کس کس ملک کے سائنسدانوں کو انعام ملا اور کیوں۔۔۔؟جانیں

کیا سیلاب کے باوجود آئی ایم ایف پاکستان کو کوئی رعایت نہیں دے گا؟ پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ کی نمائندہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف