12:05 pm
ایمرجنسی نافذ ، ایک ہفتے کیلئے سکول اور سرکاری ادارے بند۔۔ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کے لیے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ پر قابو پانے کے اقدامات کے کیس کی سماعت ہوئی ۔ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے 
نے عدالت کو بتایا کہ کچھ دنوں سے اسموگ میں بہتری آئی ہے۔ایک ہفتے کی مہلت دیں اسموگ میں مزید بہتری آئے گی۔موٹروے پولیس کو انٹرچینج ٹول ٹیکس کے حصول کے لیے لمبی گاڑیوں کی قطاریں بنانے سے متعلق مناسب حکم دیا جائے۔ عدالت نے کہا کہ لاہور کی حدود میں اسموگ بہت پھیلی ہوئی ہے۔ہمیں ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑ سکتی ہے۔ایک ہفتے کے لیے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پڑ سکتے۔ سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دئیے کہ تیاری کر لیں ہو سکتا ہے ائیر کوالٹی کی بہتری کے لیے لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریفک میں بہتری ہر بھی تعریف کی۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی انسدادِ سموگ کے پیش نظر سکولوں کے بعد آفسز میں بھی چیکنگ جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے دورے کیے۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے نیٹ سول آفس کا دورہ کیا۔1500 سے زائد ملازمین آفس میں کام کر رہے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے نشاط لینن آفس کا دورہ کیا۔ افسران نے پیر کے روز بھی آفسز کھلا ہونے پر انتظامیہ کو وارننگ جاری کی اور ملازمین کو باہر نکال کر آفس کو خالی کروا دیا۔ انہوں نے کہا کہ سموگ کے سبب ہفتہ اور اتوار کے علاوہ پیر کے روز بھی آفسز بند کرنے کے احکامات ہیں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چھٹہ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں اور آفسز اور سکولوں کی چیکنگ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں