06:28 pm
زرتاج گل ،امین اسلم لڑائی ! وزیراعظم برہم ،اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )زرتاج گل اور امین اسلم کی گلاسکو لڑائی
کا واویلا وزیر اعظم ہائوس تک پہنچ گیا ،وزیر اعظم عمران خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ذمہ داران کیخلاف اہم اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق زرتاج گل اور ملک امین اسلم کی گلاسکو کانفرنس میں لڑائی کے بے بنیاد الزام کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع کا کہنا ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اپنی حکومت پر پارٹی رکن کے الزامات پر وزیر اعظم نے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وزیر اعظم عمران خان نے پبلک اکاونٹ کمیٹی کے ممبران کی تفصیلات مانگ لیں جس کے بعد وزیر اعظم پبلک اکاونٹس کمیٹی کے ارکان کی فہرست کا خود جائزہ لیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریاض فتیانہ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی رکنیت بھی خطرے میں پڑ گئی ، ریاض فتیانہ کو پارٹی کی احتساب و انضباطی کمیٹی کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے ۔واضح رہے وزیراعظم نے گزشتہ روز بھی وزراء پر لڑائی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا تھا، وزیر اعظم نے وزراء کو خود آگاہ کیا تھا کہ پاکستان نے کوپ 26 میں شاندار کامیابیاں سمیٹیں ہیں ، وزیر اعظم نے کوپ 26 میں پارٹی کے بعض رہنماؤں کی طرف سے وزراء پر تنقید کو لیگ پولنگ(Leg Pulling) قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

پاکستانی گانا چین کے سکولوں میں بھی گائے جانے لگے۔۔۔چینی ٹیچر نے کلاس میں کونسا پاکستانی گا ناخوب صورت انداز میں گنگنا کر سب کو حیران کر دیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار۔۔۔ کتنے مسافر سوار تھے؟تشویشناک خبر آگئی

مشیر خزانہ شوکت ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی ،سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا

پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی ایئرپورٹ کا اضافہ،ملک کے کون سے علاقے کے ائیرپورٹ کوبین الاقوامی میعار کے ہوائی اڈے کادرجہ دیدیاگیا،جانیں