06:49 pm
تخلیقی ذہن کی مالکہ پاکستانی بچی کا زبردست کارنامہ ۔۔۔جان کر آپ بھی فخر محسوس کریںگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمر گیارہ سال، چھ کتابوں کی مصنف، آئیسل وحید نے
حیران کن کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پاکستان کا نام بلند کردیا ہے۔پاکستان کی 11 سالہ آئیسل وحید کا شمار بھی تخلیقی ذہن کے حامل بچوں میں ہوتا ہے جو اپنے الفاظ کو تحریر کی شکل دیکر پڑھنے والوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اپنے اس شوق کو مدنظر رکھتے ہوئے آئیسل نے بلغاریہ کے بین الاقوامی تخلیقی تحریری مقابلے میں حصہ لیا جوان جیسے بچوں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے کہ جس کے ذریعے وہ جو اپنی تخلیقی سوچ کو دنیا کے سامنے لا سکتے ہیں اور ان میں مستقبل کا مصنف یا مصنفہ بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔آئیسل وحید نے اس بین الاقوامی تحریری مقابلے میں اپنی تحریر “آڈے ان دی لائیو آف آ پینسل” پر چوتھی پوزیشن حاصل کی، یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستانی طالبعلم بلغاریہ کے اس تخلیقی تحریری مقابلے کا حصہ بنے۔اس بار تقریباً 2,330 طلبہ نے حصہ لیا، جن میں سے 9 پاکستانی طلبہ نے بین الاقوامی راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا ہے، جن میں آئیسل وحید نے چوتھی پوزیشن حاصل کی، اس شاندار کامیابی پر پاکستان میں بلغاریہ کے سفیر نے بھی ان کی کارکردگی کو سراہا۔گذشتہ روز وہ اے آر وائی نیوز کے پروگرام با خبر سویرا کی مہمان بنی، جس میں انہوں نے بتایا کہ مجھے میرے گھر سے ایسا ماحول ملا، میرے والد نے مجھے آن لائن رائٹنگ اسکلز میں داخلہ دلایا، ایک روز ایک کتاب پڑھ رہی تھی مجھے ایسا لگا کہ اس میں کمی ہے، جس پر فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی کتابیں لکھنا شروع کروں۔آئیسل اب تک چھ کتابیں لکھ چکی ہیں جن میں ایک مورال کیریکٹر، اور بچوں کی نظموں سے متعلق بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا