08:29 pm
چینی ،پٹرول اورآٹا۔۔۔وزیراعظم نے بڑاحکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم،
یوریا، چینی، آٹا، پٹرول سمیت دیگر اشیاء کی سمگلنگ پر قابو پانے اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، سمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہوتی ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روم تھام کے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء شیخ رشید ، حماد اظہر، مخدوم خسرو بختیار، سیّد فخر امام، اسد عمر، مشیر خزانہ شوکت ترین، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، چیئر مین ایف بی آر اور سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایف آئی آے نے ڈالر کی منی لانڈرنگ اور غیر قانونی ہولڈنگ کے خلاف وسیع تحقیقات کی ہیں، بارڈر کراسنگز پر افرادی قوت بڑھائی جا رہی ہے، پٹرول کی سمگلنگ کو روکنے، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن میں کامیابی حاصل ہوئی۔وزیراعظم عمران خان نے گندم، یوریا، چینی، آٹا، پٹرول سمیت دیگر اشیاء کی سمگلنگ پر قابو پانے اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔اجلاس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سمگلنگ کی وجہ سے ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچتا ہے،سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کئے جائیں، اقدامات کا مقصد عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں فرق سمگلنگ کی وجہ بنتی ہے۔ سمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

کیا آپ کو واقعی امریکی شہریت چھوڑنے کی تاریخ کا علم نہیں ؟ صحافیوں کے سوال پر فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا ؟ جانیں

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر