08:39 pm
پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی ایئرپورٹ کا اضافہ،ملک کے کون سے علاقے کے ائیرپورٹ کوبین الاقوامی میعار کے ہوائی اڈے کادرجہ دیدیاگیا،جانیں

سکردو(نیوز ڈیسک )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں سیاحت کے
فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا۔حکام کے مطابق ملک میں سیروسیاحت کے فروغ اور وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اسکردو ائیرپورٹ کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ ملنے کے بعد ایئرپورٹ پر 2 دسمبر سے سے بین الاقوامی پروازوں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔اسکردو میں بین الاقوامی پروازوں کی آمد سے سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ پاکستان کا روشن چہرہ بھی دنیا کے سامنے اجاگر ہوگا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان متعدد دفعہ متعلقہ حکام کو ہدایت کرچکے ہیں کہ سیاحتی مقامات پر بین الاقوامی معیار کی سہولتیں مہیا کی جائیں اور بین الاقوامی معیار کے ہوٹل بنانے والوں کو ٹیکس چھوٹ کی تجاویز دیں۔بدھ 15 ستمبر کو وزیرِاعظم کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس کہ موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاحت کا بےشمار پوٹینشل موجود ہے اور اس پوٹیشنل کو مکمل طور پر بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ سیاحت کے زیر التوا معاملات ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے لوگ بہت ملنساراورمہمان نواز ہیںاور۔۔۔سابق کپتان و انگلش ٹیم کمنٹیٹر ناصر حسین پاکستانیوں تعریف کرتے نہ تھکے

اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ۔۔۔عمران خان کو میر صادق اورمیر جعفربھی نہیں کہنا چاہیے تھا

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

کیا آپ کو واقعی امریکی شہریت چھوڑنے کی تاریخ کا علم نہیں ؟ صحافیوں کے سوال پر فیصل واوڈا نے کیا جواب دیا ؟ جانیں

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر