10:20 am
کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار۔۔۔ کتنے مسافر سوار تھے؟تشویشناک خبر آگئی

کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار۔۔۔ کتنے مسافر سوار تھے؟تشویشناک خبر آگئی

10:20 am

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، کراچی ایکسپریس کو حادثہ کالا پل کے قریب پیش آیا ، ٹرین کی رفتار کم ہونے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔دنیا نیوا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین کراچی ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، کراچی ایکسپریس کو کالا پل
کے قریب حادثہ پیش آیا۔ٹرین کی رفتار کم تھی جس کے باعث کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس کی متاثرہ بوگی کو الگ کرکے دیگر بوگیوں کو روانہ کیا جارہا ہے۔دوسری جانب 18 نومبر2021ء کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد قاسم کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ کمیٹی اجلاس 21 جون اور 12اگست 2021 کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ کا جائزہ، 7جون 2021کے بعد اگر ریلوے حادثات ہوئے ہیں تو ان کی نوعیت، وجوہات اور مستقبل میں اسطرح کے حادثات سے بچنے کیلئے ریلوے کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات، 7جون 2021کو گھوٹکی ٹرین حادثہ کی انکوائری رپورٹ پر پاکستان ریلوے کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات، صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 10سب انجینئرز کو ریگولر کرنے کے کیسز پر بریفنگ، چیئرمین سینیٹ کی طرف سے بھیجے گئے معاملہ برائے زریکو کمپنی کی درخواست برائے سیلف ایکسپرینٹری اور 14جولائی 2021کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کے اٹھائے گئے سوال نمبر 17کا جائزہ لیا گیا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ن14جولائی 2021کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کے اٹھائے گئے سوال نمبر 17کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری ریلوے نے کمیٹی کو بتایا یکم دسمبر سے بولان ایکسپریس چلنا شروع ہو جائے گی۔ ہرنائی اور سبی سیکٹر میں 90فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ کوئٹہ ٹو چمن ٹرین بھی ہفتہ وار چلا رہے ہیں اور اس کے ساتھ کوئٹہ سے زہدان ٹرین چلانے جا رہے ہیں۔ اکبر بگٹی ایکسپریس 3مہینے سے معطل ہے۔ سیکرٹری ریلوے نے کمیٹی کو بتایا کہ کوئٹہ کے لئے نئی کوچز آنے کے بعد دو نئی ٹرینز چلائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار